اردو ur

1xBet ادائیگی کی آپشنز

سب سے اہم خصوصیت جو 1xBet کو کھلاڑیوں کے لیے پرکشش بناتی ہے وہ ہے پاکستانی روپے میں آسانی سے رقم جمع اور نکالنے کی سہولت ہے۔ ہماری سائٹ اپنے بینکنگ آپشنز کے ساتھ نمایاں ہے: آپ کو سائٹ پر ادائیگی کے 50 سے زیادہ طریقے مل سکتے ہیں۔ بینکنگ کے آپشنز میں ای-والٹس، بینک ٹرانسفر، نیٹ بینکنگ، اور کریپٹو کرنسی شامل ہیں، جہاں آپ بغیر اپنا نام زاہر کیے شرط لگا سکتے ہیں۔

Lista de formas de pagamento disponíveis em 1xBet

1xBet پر رقم جمع کروانا اور نکلوانے کے طریقے 

1xbet کے پاس پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے اپنے اکاؤنٹس کو ٹاپ اپ کرنے کے لیے 50 سے زیادہ  ادائیگی کے طریقے دستیاب ہیں جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں: 

بینک کارڈزویزا، ماسٹر کارڈ، روپے
E-WaletsSkrill, Perfect Money, MuchBetter, Jeton Wallet, Sticpay, Astropay, PhonePe, Google Pay, UPI
ادائیگی کا نظامNeteller، ecoPayz
بینک ٹرانسفرIMPS بینک ٹرانسفر
کریپٹو کرنسیBitcoin, Ripple, Eos, Digi, Byte, Dash, Tether, Litecoin
ای واؤچرزCOD

1xBet پر جمع کرنے کے بہترین اپشنز کے بارے میں مزید جانیں۔

Saiba mais sobre as melhores opções para depositar no 1xBet

UPI

UPI – رقم جمع کرنے اور نکالنے کے لیے سب سے زیادہ تجویز کردہ ادائیگی کا طریقہ کیونکہ یہ سب سے تیز ہے۔ حال ہی میں، 1xbet نے بھی یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس آپشن کے ذریعے رقم جمع کرنا اور نکالنا شروع کر دیا ہے، جس سے کھلاڑی آسانی سے اپنے پسندیدہ گیمز اور آن لائن کیسینو پر شرط لگا سکتے ہیں۔ لہذا اگر آپ سادہ UPI آپشن کے ساتھ شرط لگانے والی سائٹ تلاش کر رہے ہیں، تو 1xbet بہترین انتخاب ہے۔ کمپنی کھلاڑیوں کو UPI کے ذریعے اپنے اکاؤنٹس کو ٹاپ اپ کرنے کی اجازت دیتی ہے اور بیٹنگ کا سفر شروع کرنے میں ان کی مکمل مدد فراہم کرتی ہے۔

O UPI é um dos métodos de depósito mais populares no 1xBet

اسکرل اور نیٹلر

Skrill اور Neteller سب سے زیادہ مقبول الیکٹرانک والیٹ ہیں جو تمام آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارمز کے ذریعے قبول کیے جاتے ہیں۔ دونوں طریقے اپنے کام میں یکساں ہیں اور صارفین کو فوری طور پر رقم کی منتقلی میں مدد کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کرنے کے لیے کوئی طریقہ استعمال کرتے ہیں، تو ان کی فیس کو ضرور چیک کریں۔ مجموعی طور پر، Skrill اور Neteller سب سے زیادہ محفوظ اور قابل اعتماد خدمات ہیں جو آپ 1xbet پر آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Os jogadores podem fazer um depósito para 1xbet via Neteller e Skrill

AstroPay کارڈ

بیٹنگ پلیٹ فارم پر AstroPay کارڈ کا آپشن تلاش کر رہے ہیں؟ مزید تلاش نہیں کیونکہ 1xbet میں آپ کی ضرورت کی ہر چیز موجود ہے! AstroPay کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے کے لیے، آپ کے پاس ایک فعال AstroPay کارڈ اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ، آپ کو بس اپنا کارڈ نمبر، کوڈ، میعاد ختم ہونے کی تاریخ، اور مطلوبہ رقم درج کرنے کی ضرورت ہو گی اور آپ کی رقم فوری طور پر آپ کے 1xbet اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی جائے گی۔

A maioria dos jogadores usa AstroPay para retirar dinheiro do 1xBet

پے ٹی ایم

آپ Paytm کا استعمال کرتے ہوئے 1xBet پر رقم جمع کروا سکتے ہیں! یہ بہت سے موبائل والیٹ میں سے ایک ہے۔ Paytm صارفین اور ڈیلرز کے درمیان آسان اور فوری منتقلی کو بہت آسان بناتا ہے۔

1xBet پر Paytm کے زریعے رقم جمع کرنا بہت آسان اور سیدھا سیدھا عمل ہے۔ رقم جمع کروانے کے لیے ڈپازٹ پیج پر جائیں اور ادائیگی کے مختلف طریقوں میں سے Paytm  آپشن پر ٹیپ کریں۔ یہ آپ کو اگلے صفحہ پر لے جائے گا، جہاں آپ کو اپنی تفصیلات اور منتقلی کے لیے مطلوبہ رقم درج کرنا ہوگی۔ عمل مکمل ہونے کا انتظار کریں، اور رقم فوری طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں ظاہر ہو جائے گی!

PayTM é outro método de pagamento em 1xbet que é popular

PhonePe

PhonePe ایک زبردست موبائل منی ایپ ہے جو ہندوستان میں خاص طور پر نوجوانوں میں بہت مشہور ہے۔ یہ صارفین کو اور ہماری ویب سائٹ کے رقم درمیان فوری منتقلی کو یقینی بناتا ہے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ 1xBet جیسی بیٹنگ سائٹ پر PhonePe کے ساتھ کیسے جڑا جائے۔ آپ کو بس 1xBet پر “ڈپازٹ” صفحہ پر جانا ہے، اور PhonePe آپشن کو منتخب کرنا ہے۔ یہ آپ کو اگلے صفحہ پر لے جائے گا، جہاں آپ کو اپنے PhonePe کی تفصیلات (رجسٹرڈ نمبر، پورا نام، اور ٹرانزیکشن آئی ڈی) اور ٹرانسفر کے لیے مطلوبہ رقم درج کرنا ہوگی۔ آپ کے لین دین کی منظوری کے بعد، 1xBet آپ کے بیٹنگ اکاؤنٹ میں جمع کی گئی رقم کو فوری کریڈٹ دیا جائے گا۔

Use PhonePe para depositar ou retirar dinheiro do 1xBet

1xBet پر کیسے جمع کیا جائے؟

ائیے 1xbet پر اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کے طریقہ کے بارے میں جانتے ہیں؟ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ہم نے مرحلہ وار گائیڈ تشکیل دیا ہے تاکہ آپ آسانی سے اپنے بیٹنگ اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا سکیں۔

  1. اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں. اپنے 1xbet اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں یا رجسٹریشن کروائیں۔
  2. ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں۔ اپنے ہوم پیج پر، “ڈپازٹ” بٹن کو دبائیں، اور آپ کو ادائیگی کے موڈ کے نئے صفحہ پر لے جایا جائے گا۔ اپنے علاقے اور ترجیح کے مطابق بینکنگ کی ایک آپشن کو منتخب کریں۔
  3. تفصیلات درج کریں. اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات اور وہ رقم درج کریں جو آپ جمع کرنا چاہتے ہیں۔ “تصدیق” کے بٹن پر ٹیپ کریں۔ ایک منٹ انتظار کریں، اور آپ کو اپنے بینک سے تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔ اسے قبول کریں، اور آپ کا ٹاپ اپ کامیاب ہو جائے گا۔

ذہن میں رکھیں کہ 1xbet پر کم از کم ڈپازٹ 75 روپے ہے۔

Um guia passo-a-passo sobre como depositar 1xbet

1xbet سے پیسے کیسے نکالیں؟

رقم کی واپسی میں ڈپازٹ سے زیادہ وقت لگتا ہے کیونکہ ایک اضافی مرحلہ شامل کیا جاتا ہے، جو کہ اپکی زاتی تصدیق ہے۔ تصدیق کے لیے ہماری کمپنی کو کچھ دستاویزات (قومی شناختی کارڈ، یوٹیلیٹی بل، اور ڈرائیونگ لائسنس) کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ رقم کی ترصیل کو محفوظ بنایا جا سکے۔

تاہم، اگر آپ 1xbet اکاؤنٹ سے اپنی جیتنے والی رقم نکالنا چاہتے ہیں، تو یہ عمل ڈپازٹ کی طرح ہے۔ اگر آپ اب بھی الجھن میں ہیں، تو ذیل میں قدم بہ قدم گائیڈ پر ملاحظہ کریں:

  1. اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔ ویب سائٹ یا موبائل ایپ سے اپنے 1xbet اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
  2. واپسی کا طریقہ منتخب کریں۔ اپنے ہوم پیج پر، “میرا اکاؤنٹ” بٹن کو دبائیں اور آپ کو رقم نکلوانے کی مختلف آپشنز کے ساتھ ایک نئے صفحہ پر لے جایا جائے گا۔ “فنڈز نکالیں” “Withdrawal” موڈ پر ٹیپ کریں۔ یہ دستیاب طریقہ کے ساتھ ایک صفحہ دکھائے گا – اپنی ترجیح کے مطابق ایک آپشن منتخب کریں۔
  3. تفصیلات درج کریں. اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات اور وہ رقم درج کریں جو آپ نکالنا چاہتے ہیں۔ “تصدیق” کے بٹن پر ٹیپ کریں۔ تھوڑی دیر انتظار کریں، اور آپ کے منتخب کردہ طریقہ پر منحصر ہے کہ رقم کی منتقلی 10 منٹ سے 3 دن تک کا وقت لگ سکتا ہے۔

رقم نکلوانے کی حدود رقم نکلوانے کے طریقے پر منحصر ہوتی ہیں مثال کے طور پر: PhonePe کے ساتھ، آپ کم از کم 700 INR نکال سکتے ہیں۔ تاہم سب سے اچھی بات یہ ہے کہ رقم نکلوانےپر کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہے چاہے آپ کسی بھی طریقے کا استعمال کرتے ہیں۔  

Instruções detalhadas sobre como retirar os ganhos da 1xBet

رقم نکلوانے پر لگنے والا وقت

عام طور پر، 1xBet آپ کی رقم نکلوانے کی درخواست کو کو فوری طور پر پروسیس کرتا ہے۔ تاہم پروسیسنگ کا زیادہ تر وقت انتخاب کردہ رقم نکلوانے کے نظام کی طرف سے لیا جاتا ہے جو 10 منٹ، 15 منٹ، 1 دن یا 2 بھی لے سکتے ہیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا میں 1xbet ایپ کے ذریعے رقم جمع کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ 1xBet موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے آسانی سے رقم جمع اور نکلوا سکتے ہیں۔

اگر میرا 1xbet ڈپازٹ مسترد ہو جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟

اگر آپ کا 1xbet ڈپازٹ مسترد ہو جاتا ہے، تو آپ لین دین کے ثبوت کے ساتھ info-ind@1xbet-team.com پر اپنے سوالات بھیج سکتے ہیں، یا آپ مدد کے لیے اپنے بینک سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

کیا میں رقم نکالنے کے لیے UPI استعمال کر سکتا ہوں؟

جی ہاں. آپ 1xbet سے رقم نکالنے کے لیے UPI استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر مجھے رقم نکلوانے میں کوئی مسئلہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟

اگر آپ کو 1xbet سے رقم نکلوانے کے عمل میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو، 1xBet کے عمومی سوالنامہ کے سیکشن میں حل تلاش کریں۔ اگر یہ کام نہیں کرتا ہے تو براہ راست لائیو چیٹ، ای میل یا فون کے ذریعے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔