اردو ur

1xBet پر رجسٹریشن اور تصدیق

اگر آپ اپنی قسمت اور کھیلوں کے علم کو جانچنے کے لیے تیار ہیں اور شرط لگانا چاہتے ہیں، 1xBet اس صنعت میں ایک مشہور نام ہے۔ تاہم اپنے بیٹنگ کا سفر شروع کرنے کے لیے 1xbet کے لیے سائن اپ کرنا بہت ضروری ہے۔

آپ کے خود کو رجسٹر کرنے کے لیے مختلف طریقوں کا کا استعمال کر سکتے ہیں، اور ذیل میں ہم ہر ایک طریقے کو قریب سے دیکھیں گے۔

Guia detalhado sobre como registrar e verificar sua conta 1xbet

1xBet رجسٹریشن کے اختیارات

آن لائن بیٹنگ شروع کرنے کے لیے پہلی اور سب سے اہم چیز ویب سائٹ پر اپنا ذاتی اکاؤنٹ رجسٹر کرنا اور بنانا ہے۔ 1xBet پر، آپ کے پاس رجسٹریشن کے چار اپشن ہیں جن میں سے آپ کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں:

ایک کلک سے رجسٹریشن

یہ نیا اکاؤنٹ بنانے کا تیز ترین طریقہ ہے۔ جب آپ ایک کلک کے طریقے کا استعمال کرتے ہوئے سائن اپ کرتے ہیں، تو آپ کو کوئی ذاتی معلومات یا رابطے کی تفصیلات درج کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ طریقہ اس صورت میں بہت کارآمد ہے جب آپ کے پاس ڈیٹا یا وقت کم ہے اور آپ رجسٹریشن کے عمل کو تیزی سے مکمل کرنا چاہتے ہیں۔

ایک کلک میں 1xbet پر رجسٹر کرنے کے لیے ان مراحل پر عمل کریں:

  1. ہماری آفیشل سائٹ کھولیں یا ایپ استعمال کریں۔
  2. رجسٹریشن بٹن پر کلک کریں، اور “ایک کلک” کا طریقہ منتخب کریں۔
  3. اپنی کرنسی اور ملک کا انتخاب کریں۔
  4. کیسینو یا اسپورٹس ویلکم بونس ڈیلز میں سے ایک کا انتخاب کریں اور پرومو کوڈ درج کریں۔
  5. ایک بار جب آپ تمام شرائط و ضوابط کو صحیح طریقے سے پڑھ لیں، سبز رجسٹر بٹن دبائیں، اور آپ کا اکاؤنٹ استعمال کے لیے تیار ہو جائے گا۔
Em 1xbet você pode registrar uma nova conta em apenas um clique

ایس ایم ایس رجسٹریشن

موبائل ایس ایم ایس 1xbet پر رجسٹریشن کا ایک اور  آسان آپشن ہے۔ اس طریقے کا استعمال کرتے ہوئے بھی  آپ رجسٹریشن کے عمل کو تیزی سے مکمل کر سکتے ہیں، اور اس کے لیے آپ کو بنیادی طور پر اپنا موجودہ موبائل نمبر استعمال کرنا ہوگا۔

  1. رجسٹریشن بٹن پر کلک کریں، “فون کے ذریعے” آپشن کو منتخب کریں۔
  2. اپنا موجودہ موبائل نمبر فراہم کریں اور ‘Send SMS’ بٹن دبائیں۔ آپ کو اس فون نمبر پر ایک بار کا تصدیقی کوڈ موصول ہوگا۔
  3. کرنسی فراہم کریں اور یاد رکھیں کہ اسے بعد میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
  4. اگر آپ کے پاس پرومو کوڈ موجود ہے تو اسے درج کیجیے۔
  5. سبز رجسٹر بٹن دبائیں اور موصول ہونے والے کوڈ کے زریعے سپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔
Você pode confirmar o registro de uma nova conta 1xbet via SMS

ای میل کے ذریعے رجسٹریشن

اکاؤنٹ بنانے کا تیسرا طریقہ اپنا ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنا ہے۔ اس طریقہ کار میں تھوڑا زیادہ وقت لگتا ہے کیونکہ آپ کو دوسرے طریقوں سے زیادہ تفصیلات شامل کرنی پڑتی ہیں۔

  1. سبز “رجسٹر” بٹن پر کلک کریں، “ای میل” کا آپشن منتخب کریں۔
  2. وہ ملک اور شہر درج کریں جس میں آپ رہتے ہیں۔
  3. کرنسی کا انتخاب کریں۔
  4. اپنے رابطہ نمبر اور پورے نام کے ساتھ اپنا تازہ ترین ای میل ایڈریس درج کریں۔
  5. رجسٹر بٹن دبائیں اور پرومو کوڈ استعمال کریں۔
  6. 1xBet آپ کو ایک بار کے لنک کے ساتھ ایک تصدیقی ای میل بھیجے گا۔
  7. اس سائن اپ کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں اور اسے فعال کریں۔ ای میل میں اکاؤنٹ نمبر بھی ہوگا، جسے ایکٹیویشن کو حتمی شکل دینے کے لیے درج کرنا ضروری ہے۔
Você pode se registrar no site 1xbet usando o e-mail

سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے رجسٹریشن

رجسٹریشن کا آخری مگر کارآمد طریقہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس – ٹویٹر، فیس بک وغیرہ میں سے کسی ایک کا استعمال کرتے ہوئے سائن اپ کرنا ہے۔  اس طریقہ کا استعمال کرنے کے لیے:

  1. جب آپ کو ہوم پیج کے قریب رجسٹریشن کا بٹن نظر آئے تو بس اس پر کلک کریں۔
  2. “سوشل نیٹ ورکس اور میسنجر” کا اختیار منتخب کریں۔
  3. سوشل میڈیا آئیکون پر کلک کریں جس کا اکاؤنٹ آپ لنک کرنا چاہتے ہیں۔
  4. 1xBet کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ استعمال کرنے کی اجازت پر کلک کریں۔
  5. آپ کو ایک پاس ورڈ اور اکاؤنٹ نمبر نظر آئے گا۔ ان اسناد کو استعمال کریں، اور آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا۔

سوشل نیٹ ورکس کا استعمال کرتے ہوئے 1xbet پر رجسٹر کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے

A maneira mais fácil de se registrar na 1xbet usando redes sociais

1xBet رجسٹریشن ویڈیو گائیڈ

1xbet ویب سائٹ پر رجسٹر کرنے کا طریقہ سیکھنے کے لیے تفصیلی ویڈیو ہدایات دیکھیں۔

اکاؤنٹ کی تصدیق

مناسب طریقے سے اکاؤنٹ استعمال کرنے کے لیے، آپ کو اپنی شناخت کی تصدیق کرنی ہوگی۔ شناخت کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ آپ سائن اپ کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں اور ممکنہ دھوکہ دہی سے بچتے ہیں۔ اپنی شناخت کروانے کے لیے آپ کو اپنی کوئی بھی شناختی دستاویزات اور بینک اسٹیٹمنٹ یا آپ کے پتے کی تصدیق کرنے والا بل فراہم کرنا چاہیے۔ اگرچہ آپ کو فوری طور پر ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کہا ہم اپنی جیتی ہوئی رقم نکلوانے سے پہلے پہلے آپ کو اپنی شناخت کروانا ہو گی۔ 

اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے آپ سے مندرجہ ذیل دستاویزات طلب کی جا سکتی ہیں:

  • پاسپورٹ کا کلر اسکین
  • پاسپورٹ کی نوٹری شدہ کاپی
  • آپ کی اصل تصویر آپ کے پاسپورٹ کے ساتھ واضح ہے۔
  • شناخت اور عمر ثابت کرنے کے لیے کچھ قومی شناختی کارڈ جیسے ڈرائیونگ لائسنس یا ووٹر کارڈ
  • آپ کے ملک اور رہائش کی تفصیلات کو ثابت کرنے کے لیے کچھ دستاویزات جیسے تازہ ترین یوٹیلیٹی بل یا بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ

آپ کے رجسٹر ہونے کے بعد، 1xBet آپ کو تمام ہدایات، تفصیلات اور دستاویزات کے ساتھ ایک ای میل بھیجے گا جس کی آپ کو تصدیقی عمل کو آسانی سے مکمل کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ تصدیق کروانے کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ کا یہ ہے کہ آپ ہمارے نمائندے سے ویڈیو کال پر بات کریں اور اپنی تمام تر تفصیلات ہمارے نمائندے کے ساتھ ساتھ شیئر کریں۔

Após o registro, 1xbet usuários precisam verificar sua conta

ذاتی کھاتہ

1xBet میں لاگ ان کرنے کے بعد، آپ کی تمام معلومات آپ کے ذاتی گیمنگ اکاؤنٹ میں ہوں گی۔ 

  • اکاؤنٹ میں موجود کیشیر سیکشن کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں موجود بیلنس کے بارے میں تمام تر تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔ نیز آپ اس سیکشن میں میں اپنے ڈپازٹ اور ڈرائیور بھی کروا سکتے ہیں۔
  • آپ اپنی گیمینگ ہسٹری اور اور ماضی میں لگائے گئے شرائط کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
  • آپ کے تمام شرطوں کی جانچ پڑتال کی جا سکتی ہے۔

 اس کے علاوہ آپ اپنے اکاؤنٹ میں ہماری ویبسائٹ کی تمام شرائط و ضوابط دیکھ سکتے ہیں، اور اپنی پسندیدہ گیمز کھیل سکتے ہیں۔ نیز آپ اپنے اکاؤنٹ کے مرکزی صفحہ سے بونس اور پروموشنز حاصل کر سکتے ہیں۔ 1xBet پر آپ کا ذاتی اکاؤنٹ ایک ذاتی مینیجر کی طرح ہے جس میں آپ کے اکاؤنٹ سے متعلق تمام اہم معلومات اور ڈیٹا ہوتا ہے۔

A conta pessoal 1xbet armazena várias informações, incluindo seu histórico de apostas