اردو ur

1xBet کے ساتھ eSports بیٹنگ

eSports کے تمام شائقین کے لیے، 1xBet آپ کے پسندیدہ گیمز پر بہترین تناسبات کے ساتھ شرائط لگانے کی سہولت پیش کرتا ہے، بشمول CS: GO، Dota 2، LOL، FIFA، Overwatch اور مزید بہت سی گیمز جو انٹرنیشنل لیول پر کھیلی جاتی ہیں۔ آپ ہماری ویب سائٹ یا ہماری منفرد موبائل ایپ کے ذریعے اپنے پسندیدہ eSports گیمز پر شرط لگا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ، ہم ریئل ٹائم موڈ میں eSports پر لائیو بیٹنگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں جس کے ذریعے براہ راست گیمز پر شرائط لگا سکتے ہیں۔ نیز نئی آنے والے کھلاڑی ہماری ویب سائٹ پر نہایت ہی عمدہ اور وسیع ویلکم بونس حاصل کر سکتے ہیں۔

Com 1xbet você pode apostar em disciplinas ciberesportivas populares

eSports پر شرطیں کیسے لگائیں؟

eSports ایونٹس پر شرط لگانے کے لئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کیجئے:

  1. اپنے 1xbet اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔ اگر آپ نئے صارف ہیں، تو آپ کو ہماری ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروانے کی ضرورت ہوگی۔
  2. خود رجسٹر کروانے کے بعد آپ کو ہماری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا ہوگا۔ ڈیپازٹ کرنے کے لیے ڈپازٹ سیکشن پر ہوور کریں اور رقم جمع کروانے کا اپنا پسندیدہ طریقہ منتخب کریں۔ اپنی ڈیٹیل درج کریں اور اور جتنی رقم آپ جمع کروانا چاہتے ہیں اسے درج کرنے کے بعد ڈپازٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
  3. eSports سیکشن پر جائیں اور ایک گیم منتخب کریں۔
  4. تناسبات کا انتخاب کریں۔
  5. اپنی شرط لگائیں۔

آپ موبائل ایپ یا ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے شرط لگا سکتے ہیں۔ کیونکہ ہماری ایپ کا انٹرفیس بہت ہی سادہ اور آسان ہے اس لیے آپ کو تمام ضروری ٹیبز مین سکرین پر نظر آئیں گے۔ eSports پر شرط لگانے کے لیے سپورٹ بک کی بجائے  eSports کی ٹیب پر کلک کریں اور اپنی پسندیدہ گیم کا انتخاب کریں۔

Um guia detalhado sobre como apostar no eSports com 1xbet

Esports بونس حاصل کریں۔

1xbet نئے eSports کھلاڑیوں کے لیے  روپے10,000 تک کے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس پیش کرتا ہے۔ بونس حاصل کرنے کے لیے کم سے کم ڈپازٹ کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ بونس کس زمرے کے لئے حاصل کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ویلکم بونس صرف ان نئے صارفین پر لاگو ہوتا ہے جو اپنا پہلا ڈپازٹ کرتے ہیں۔ ویلکم دونوں کے بارے میں مزید وضاحت آفرز سیکشن میں دی گئی ہیں۔

1xbet oferece bônus especiais para novos clientes que queiram apostar no eSports

1xBet eSports گیمز

پچھلے کچھ سالوں میں، پاکستانی کھیلوں کے شائقین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے کیونکہ کھیلوں کی بیٹنگ انہیں پیشہ ورانہ طور پر مقابلہ کرنے اور پیسہ کمانے کی اجازت دیتی ہے۔ 1xbet بیٹنگ کی چند بڑی سائٹس میں میں سے ایک ہے جو کہ اپنے صارفین کو eSports گیمز کی ایک نہ ختم ہونے والی لائن پیش کرتی ہے۔ 1xbet پر بہت بڑی تعداد میں ای گیمز دستیاب ہیں جن میں سے سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں:

  1. ڈوٹا 2 (Dota 2)
  2. CS: GO
  3. اوور واچ (Overwatch)
  4. لیگ آف لیجنڈ (League of legends)
  5. سٹار کرافٹ (Starcraft)
  6. اور بہت کچھ

اسپورٹس لائن میں 50 سے زیادہ گیمز شامل ہیں جن پر صارف اپنی شرطیں لگا سکتے ہیں۔ اگر آپ یہاں نئے ہیں تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ نیچے آپ پیش کی جانے والی گیمز کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔

No site e no aplicativo 1xbet os jogadores têm a oportunidade de apostar no eSports

CS:GO

کاؤنٹر اسٹرائیک فرنچائز کی چوتھی گیم ہے۔  یہ ایک ملٹی پلیئر گیم جہاں دو ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف کھیلتی ہیں۔ 1xbet سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے آپ CS پر شرط لگا سکتے ہیں۔ ابھی ویبسائٹ پر لاگ ان کیجئے اور CS مختلف قسم کے بیٹس کو آزمائیں، بشمول لائیو بیٹس۔

Os fãs do popular jogo CS:GO podem apostar e ganhar com 1xbet

لیگ آف لیجنڈ (League of legends)

1xbet پر شرائط کے لیے موجود ایک اور عمدہ گیم لیگ لیجنڈز بھی پیش کرتا ہے۔ جسے LoL بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی گیم ہے جو ایک ہی وقت میں متعدد کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت دیتی ہے۔ گیم ایک آن لائن میدان جنگ ہے جہاں کھلاڑی اپنی پلیر کو کنٹرول کرتے ہوئے دوسرے کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ گیم Warcraft III سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے، جو کہ MacOS اور Windows پلیٹ فارمز پر کھیلی جا سکتی ہے۔

1xbet bookie se oferece para apostar em eventos populares da Liga das Lendas e ganhar em seus times favoritos

ڈوٹا 2 (Dota 2)

ڈوٹا 2 1xBet پر سب سے مشہور بیٹنگ گیمز میں سے ایک ہے۔ جیسا کہ نام سے پتہ چلتا ہے، ڈیفنس آف دی انوائرمنٹ کو والو کارپوریشن نے ملٹی پلیئر میدان جنگ کے طور پر تیار کیا ہے۔ گیم میں کھیلنے کے لیے، کھلاڑیوں کے پاس ایک انفرادی کردار ہوتا ہے جسے ہیرو کہا جاتا ہے جس میں لڑائی کا منفرد انداز اور صلاحیتیں ہوتی ہیں۔ دونوں ٹیموں کو اپنے نقشوں اور اڈوں کا دفاع کرنا ہے۔ یہ ایک بہت ہی دلچسپ کھیل ہے۔ اس لیے پاکستانی کھلاڑیوں میں اس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔

Se você segue as populares equipes Dota2, então você tem uma chance única: você pode apostar e ganhar com 1xbet

فیفا (FIFA)

FIFA 1xbet پر شرط لگانا پاکستانی کھلاڑیوں میں ناقابل یقین حد تک مقبول ہے۔ یہ گیم 2011 میں بنائی گئی تھی اور 325 ملین سے زیادہ کاپیاں فروخت کی کی جا چکی ہیں جو کہ اسے  دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ویڈیو گیم فرنچائزز میں سے ایک بناتی ہیں۔ دیگر گیمز کے برعکس، فیفا دو پلیرز پر مشتمل ایک گیم ہے۔ میدان میں موجود تمام 11 کھلاڑیوں کو جوائس اسٹک کنٹرولرز کی مدد سے دو پلیرز کنٹرول کرتے ہیں۔ اس گیم کے 3 موڈ ہیں: الٹیمیٹ ٹیمز، کیریئر موڈ اور وولٹا فٹ بال۔

Há pouco tempo, o popular jogo FIFA entrou em cena nos esportes cibernéticos, no qual você também pode apostar no 1xbet

اوور واچ (Overwatch)

ناقابل یقین گیم اوور واچ بہی پاکستانی کھلاڑیوں میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ 1xbet پر آپ اوور واچ پر شرط لگا سکتے ہیں اور حقیقی منافع کما سکتے ہیں۔ اوور واچ میدان جنگ میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلنے والی دو ٹیموں کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ ہر کھلاڑی کو کھیل میں کھیلنے کے لیے ایک منفرد کردار ملتا ہے۔ منفرد کردار، یا ہیرو، جیسا کہ آپ انہیں کہہ سکتے ہیں، کچھ اصولوں سے لڑنے کا ایک طریقہ رکھتے ہیں۔

Para aqueles que seguem a competição em Overwatch, 1xbet oferece para apostar e ganhar dinheiro real

سٹار کرافٹ (Starcraft)

1xBet کے ساتھ Starcraft پر شرط لگانا بہت آسان ہے۔ یہ گیم 1998 میں شروع کی گئی تھی۔ یہاں تین ریسیں ہیں جو بنیادی طور پر سنسنی خیز ہیں – Zerg، Protoss اور Terran۔ پاکستانی کھلاڑی اس گیم میں بہت دلچسپی لیتے ہیں کیونکہ یہ ایک منفرد گیم ہے جس میں کھلاڑیوں گیم جیتنے کے لیے خاص ترکیبیں لڑانا پڑتی ہیں۔

Não há nada mais fácil do que fazer uma aposta e ganhar com sua equipe favorita do Starcraft 2

کیا eSports شرط لگانا قانونی ہے؟

آن لائن بیٹنگ کے برعکس، ای اسپورٹس بیٹنگ پر پاکستان میں پابندی نہیں ہے کیونکہ ایسا کوئی قانونی فریم ورک نہیں ہے جس میں کہا گیا ہو کہ اسپورٹس بیٹنگ ممنوع یا غیر قانونی ہے۔

Assim como as apostas regulares, apostar em eventos esportivos cibernéticos não é ilegal.

تناسبات

1xBet اپنے صارفین کے لئے esports betting پر منفرد تناسبات پیش کرتا ہے، جس سے آپ اپنے تجربے کو بڑھانے کے لیے جاری میچوں پر شرط لگا سکتے ہیں۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ 1xBet  کی ٹیم اپنے صارف کے فائدے کے لیے منافع بخش اپنا مثبت پیش کرنے کے لئے حد درجہ محنت کرتی ہے خاص طور پر بڑے ٹورنامنٹس کے دوران۔ اپنی اسکرین پر لائیو اسپورٹس کو منتخب کریں اور آپ کے پاس کے سامنے جاری میچوں کی فہرست پیش کی جاے گی جس میں سے آپ کسی بھی میچ کا انتخاب کرنا ہے۔ ابھی اپنی پسندیدہ گیم کا انتخاب کریں اور منافع حاصل کرنے کے لئے بہترین تناسبات کے ساتھ شرائط لگائیں۔

1xbet oferece aos jogadores chances únicas no eSports

eSports بیٹنگ ٹپس

eSports بیٹنگ ان کھیلوں پر بیٹنگ سے بہت منفرد ہے اس لیے eSports بیٹنگ میں اپنا سفر شروع کرنے سے پہلے نیچے دی ٹپس پر ایک نظر ڈال لیجئے۔ 

Confira algumas dicas para apostar em esportes cibernéticos no 1xbet para ganhar mais
اس گیم کو باریکی سے سمجھ آتی ہے جس پر آپ شرط لگانا چاہ رہے ہیںاسپورٹس سے مراد ویڈیو گیمز ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے کہ ہر ویڈیو گیم دوسری ویڈیو گیم سے یکسر مختلف ہوتی ہے۔ لہذا، ہم آپ کو اس بات کا مشورہ دیں گے کہ اپنی شرائط لگانے سے پہلے آپ خود ایک دفعہ اس ویڈیو گیم کو کھیلیں تاکہ آپ اس کی باریکیوں کے بارے میں جان سکیں کی جس سے آپ کو شرائط لگانے میں آسانی ہوگی۔
دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ جڑیں اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں۔ایک کامیاب شرط لگانے کے لیے گیم کے ساتھ ساتھ آپ کو کھلاڑیوں کو بھی سمجھنا ہو گا۔ اس کے لئے ہم آپ اس بات کا مشورہ دیں گے کہ کھلا ڑیوں سے اگر ہو سکے تو بات کریں ورنہ ان کی پرانی گیمز جتنی ہو سکے دیکھیں تاکہ آپ کو ان کی کمزوریوں اور طاقتوں کے بارے میں پتہ ہو۔
شرائط لگانے کے لیے ایک سے زائد پلیٹ فارم کا استعمال کریںاپنے تجربے اور منافع کو بڑھانے کے لیے مختلف بیٹنگ پلیٹ فارم استعمال کرنے سے نہ گھبرائیں۔ ہمیشہ مختلف بک میکرز کی فہرست بنائیں جن میں سے انتخاب کریں۔

eSports پر شرط لگاتے وقت ذہن میں رکھنے کے لیے کچھ نکات یہ ہیں۔ آپ کی صلاحیتوں میں مزید نکھار تب آئے گا جب آپ ہماری ویب سائٹ پر کھیلنا شروع کریں گے۔