اردو ur

1xBet کیمے بارے میں کسٹمرز کے خیالات

شرط لگانے کے لیے ویبسائٹ کا انتخاب کرنے سے پہلے، آپ کو اس ویب سائٹ کے بارے میں مکمل طور پر تحقیق کر لینی چاہیے۔ پاکستان میں اس وقت بہت سارے آنلائن بک میکرز کام کر رہی ہیں جس کی وجہ سے ایک قابل بھروسہ سروس تلاش کرنا واقع ہیں ایک مشکل کام ہو جاتا ہے۔ اس مشکل کام کو آسان بنانے کے لئے ہم آپ کے سامنے 1xBetکے بارے ہمارے پرانے کھلاڑیوں کے کچھ خیالات رکھ رہے ہیں تاکہ آپ اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم اپنے صارفین کو کس حد تک خیال رکھ سکے ہیں۔ پڑھیے اور مزید جانیئے۔

Descubra o que outros clientes pensam sobre o bookmaker 1xbet que deixaram críticas

حقیقی صارفین کے 1xBet کے بارے میں خیالات

مثبت

غیر جانبدار

باقی بک میکرز کی طرح 1xBet بھی ایک بہترین ویب سائٹ ہے اور مجھے کبھی کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا لیکن یہاں سے کبھی مجھے کوئی وی قابل ذکر جیت حاصل نہیں ہو سکی۔ میرے خیال میں سب سے بڑا مسئلہ اسپورٹ ٹیم کا ہے جو زیادہ صبح سارے دوست نہیں ہیں کیونکہ مجھے کافی پی کے مشکلات کے بعد ان سے رابطہ کرنے میں کامیابی ہوئی۔ اس کے علاوہ تقریبا ہر چیز سے میں مطمئن ہوں۔rn

کبیر

میں 1xBet کے ساتھ ایک لمبے عرصے سے شرائط لگا رہا ہوں اور میں نے اس عرصے کے دوران ہمیشہ اپنے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈیپازٹ کروایا ہے۔ تاہم ویدڈرال صرف اور صرف UPI Fast کے ذریعے ہی ممکن ہیں اور اس وجہ سے مجھے تھوڑی مشکلات پیش آئیں ہیں اور مجھے بالکل سمجھ نہیں آئے گی اس کی وجہ کیا ہے۔ میں نے کسٹمر سپورٹ سے بھی رابطہ کیا ہے اور ابھی تک ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا کیونکہ انہوں نے کہا ہے کہ جیسے ہی ہم مسئلہ حل کرتے ہیں تو ہم آپ کو جواب دیں گے لیکن میں ابھی تک انتظار کر رہا ہوں۔ rn

ایوان

مجھے کھیلوں کی بیٹنگ کافی پسند ہے اور میں اس میں واقعی اچھا ہوں۔ میں نے 1xBet پر کئی دفعہ قابل ذکر شرایط جیتی ہیں لیکن مجھے جیتی ہوئی رقم نکلوانے میں کافی مشکلات پیش آئیں۔ پہلے تین دفعہ انھوں نے مجھ سے مختلف قسم کے ڈاکومنٹس کا مطالبہ کیا کیوں کیا انہوں نے اس بات پر یقین نہیں آرہا تھا کہ بیس سال کی لڑکی اس طرح سے جیت سکتی ہے۔ بہرحال ڈاکومنٹس فراہم کرنے کے بعد بعد مجھے میری رقم مل گئی تھی اور میں ہر چیز سے مطمئن ہوں۔rn

سارہ

تنقیدی